باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ملی ٹینٹ ویڈیوز عام ہونے کے بعد شوپیان میں ملی ٹینٹ مخالف کاروائیاں بڑے پیمانے پر جاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ملی ٹینٹ ویڈیوز عام ہونے کے بعد شوپیان میں ملی ٹینٹ مخالف کاروائیاں بڑے پیمانے پر جاری

Last updated: مئی 4, 2017 12:51 شام
9 سال ago
Share
SHARE

تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ڈیسک
سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ ویڈیوز جن میں ملی ٹینٹ میوے باغوں میں گھومتے دیکھے جارہے ہیں عام ہونے کے بعد سے جنوبی کشمیرکے ضلع شوپیان میں ملی ٹینٹ مخالف کاروائیوں میں سرعت لائی ہے۔
اور ملی ٹینٹوں کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے۔
وادی میں اس طرح کی ملی ٹینٹ مخالف کاروائی گذشتہ سال وادی میں ہرتالوں اور احتجاجوں کی وجہ سے رکاوٹ کے بعد پہلی بار ہورہی ہے۔
با وثوق ذرایع سے معلوم ہوا ہے کہ 3ہزارسے زایدتعداد میں فوج ،سی آر پی ایف اور پولیس آج صبع سے شوپیان میں ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے میں مصروف عمل ہیں۔
واضع رہے کہ پچھلے دنوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی تعداد میں ملی ٹینٹ ویڈیوز میں باغوں میں گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اندازہ لاگایا جارہا ہے کہ جولائی 2016میں برہان وانی کے مارے جانے کے بعد سے ایک سو سے زاید نوجوان ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہوگئے ہیں ۔ پچھلے دنوں میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں سے نو رایفل چھینی گئی ہیں ۔

You Might Also Like

معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد
کشمیر میں صبح کے وقت دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری
راہل گاندھی 25 ستمبر کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے
فصلوں کی لاگت میں کھیتی کے تمام اخراجات شامل کئے جائیں گے۔ مودی
بد عنوانی میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت میں نہیں بخشا جائے گا/منوج سنہا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article Quick News 03 May 2017- Urdu
Next Article بڈگام میں شبانہ چھاپوں ،گردفتاریوں کے خلاف مظاہرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

برف ہٹانے کیلئے مشینری اور افرادی قوت کو پوری طرح سے تیار رکھا گیا ہے/ایس ایم سی کمشنر

By
3 سال ago
سرینگر کے تجارتی مراکز زیر آب آنے کا مسئلہ فوری حل کیا جائے:کشمیر ٹریڈ الائنس
وزیر اعظم مودی 14ستمبر کو جموں میں چناوی ریلیوں سے خطاب کریں گے
سوپور:پُراسرار گمشدگی قتل کی لکیر پر ختم، معمہ حل،4ملزمان گرفتار :پولیس
پلوامہ میں محاصرہ مخالف مظاہرے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?