ملی ٹینٹ ہلاکت کے خلاف سمبل میں تیسرے روزہرتال جاری

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد علاقے میں تعینات
سمبل میں سی آر پی ایف کیمپ پر حملے کے دوران جاں بحق ہوئے چار عسکریت پسندوں کو بطور خراج سمبل میں آج تیسرے روز ہرتال اور بندشیں جاری رہیں۔علاقے میں تمام کاروباری ادارے دکانیں بند رہیں۔سڑکوں پر ہلکا پھلکا ٹراسپورٹ دیکھنے کو ملا۔علاقے میں سیکورٹی فورسز کی بڑی تعدادکو تعینات کیا گیا ہے۔تاہم ضلع میں مجموعی طور حالات پرامن رہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے