شوپیان کے گنو پورہ علاقے میں عادل فاروق کے نماز جنازے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔علاقے میں تین بار عادل فاروق کا نماز جنازہ ادا کیا گیا۔جس کے بعد جذباتی ماحول پرنم آنکھوں، آزادی اور اسلام کے حق میں نعروں کے گونج کے پیچ عادل کو سپرد لہد کیاگیا۔

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے