کرگل وجے دیوس میں شرکت کیلئے راجناتھ سنگھ سرینگر پہنچ گئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کرگل وجے دیوس میں شرکت کیلئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سرینگر پہنچ گئے ۔

جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر ہوائی اڈے پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا خیرمقدم کیا۔

بعد ازاں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا “ آج سرینگر ہوائی اڈے پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جی کا خیرمقدم کیا“۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے دور کشمیر کو سیکورٹی اور انتظامی امور کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article