میرے والد نے مجھے سبھی کو محبت اور عزت دینا سکھایا: راہل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

میرے والد نے مجھے سبھی کو محبت اور عزت دینا سکھایا: راہل

میرے والد نے مجھے سبھی کو محبت اور عزت دینا سکھایا: راہل
نئی دہلی ، 21 مئی : آج کانگریس صدرراہل گاندھی نے کہا کہ ان کے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے انہیں سب کو محبت اور عزت دینا سکھایا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کر کے کہا ’ میرے والد نے مجھے سکھایا کہ جو نفرت کرتے ہیں ان کے لئے یہ جیل ہے‘۔ آج انکی برسی پر ’میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے مجھے سبھی کا عزت کرنا اور سبھی سے محبت کرنا سکھایا ‘۔ کانگریس صدر نے کہا کہ ’ کسی باپ کا اس کے بیٹے کے لئے اس سے بڑا کوئی دوسرا تحفہ نہیں ہو سکتا ‘ ۔

یو این آئی

Share This Article