برسی کے موقع پر راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

برسی کے موقع پر راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا گیانئی دہلی، 21 مئسابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی 27 ویں برسی کے موقع پر آج

نئی دہلی،یہاں ان کی سمادھی ’’ویر بھومی‘‘ پرکانگریس صدر راہل گاندھی اور سابق کانگریس صدر سونیا گاندھی سمیت کئی معزز ہستیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔
ان کی یاد میں منعقد پروگرام میں سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر حامد انصاری، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے بھی انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر آنجہانی راجیو گاندھی کے بیٹے مسٹر راہل گاندھی، محترمہ سونیا گاندھی، پرینکا وڈیرا نےانہیں یاد کرتے ہوئے ان کے احترام میں خراج عقیدت پیش کیا۔
یو این آئی۔

Share This Article