راجوری :سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے فوجی اہلکار ازجاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /06جولائی / ٹی آئی نیوز

راجوری ضلع کے دھرمسال علاقے میں اتوار کو حادثاتی طور پر گولی چلنے سے فوجی اہلکار از جاں ہو گیا

عہدیداروں نے بتایا کہ ایک فوجی اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر نکلنے والی گولی کا شکار ہو گیا

انہوں نے کہا کہ فوجی اہلکار کو گولی لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔اگرچہ اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ اس کی شناخت این کے روی کمار ساکن چنی پراٹ کے طور پر کی گئی ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article