گاندربل میں یاتری دل کا دورہ پڑنے سے فوت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گاندربل میں امرناتھ یاترا کے دوران اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا یاتری دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو گیا ۔

49سال کی عمر کا راکیش کمار سونی ولد شہناروان سونی ساکنہ پنت نگر اتر پردیش نے سینے میں شدید در د کی شکایت کی جس کے بعد انہیں ضلع اسپتال گاندربل علاج کیلئے منتقل کیا گیا جہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں سکمز صورہ خصوصی علاج کیلئے ریفر کیا جس دوران وہ سکمز صورہ میں دم توڑ بیٹھا ۔

سکمز صورہ کے ایک سنیئر ڈاکٹر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یاتری کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

Share This Article