پی این بی گھپلے کے معاملے میں تین گرفتار

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے پنجاب نیشنل بینک گھپلہ کے معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

سی بی آئی کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سی بی آئی حکام نے پنجاب نیشنل بینک کے سابق ڈپٹی مینیجر (اب ریٹائرڈ) گوكلناتھ شیٹی، سنگل ونڈو آپریٹر منوج كھرات اور نیرو مودی گروپ آف فلمس کے سائن اتھارٹی ہیمنت بھٹ کو گرفتار کیا ہے۔

ان تینوں کو آج ممبئی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق معاملے سے متعلق تمام حقائق کی تحقیقات جاری ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے