ہلکی بارشوں کے چلتے محکمہ موسمیات نے 2اور 3مئی کو وسیع پیمانے پر بارشوں کی پیشگوئی کی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, NOV 23 (UNI) People walking down the Amira Kadal amid rainfall in Srinagaron Monday. UNI SRN PHOTO 1.

سرینگر/یکم مئی / ٹی آئی نیوز

دھوپ چھاﺅ کے کھیل اور ہلکی بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے 2مئی سے 7مئی تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ خراب موسم کے چلتے وادی کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق جموںو کشمیر کے کئی مقامات پر مزید بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تال تاہم دوپہر کے بعد سے بتدریج بہتری کی کے چلتے 2اور 3مئی کو بڑے پیمانے پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفبار ی ہونے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس دوران کچھ ایک مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہے جس کے ساتھ ژالہ باری بھی ہونے کا امکان ہے

Share This Article