بیجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر؛یکم مئی

چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کی جنوبی قصبہ بجبہاڑہ میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئ

پولیس کے مطابق رائے پور چھتیس گڑھ کے رہنے والے ضیاء الدین شیخ (67) کے نام سے ایک شخص بجبہاڑہ علاقے میں بے ہوش ہو کر گر گیا۔

اسے ایس ڈی ایچ بجبہاڑہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Share This Article