سرینگر: آنگن واڑی اور آشا ورکروں نے ملازمتےں مستقل نہ کر نے کے خلاف پرےس کالونی سرےنگر مےں زور دار احتجاج کرتے ہو ئے مانگ کی کہ ان کی ملازمتےں مستقل کی جائےں۔کشمےر نےوز سروس کے مطابق وادی کے مختلف اضلاع سے آئی ہو ئی سےنکڑوں آنگن واڑی اور آشا ورکروں نے حکومت کے خلاف زور دار احتجاج کےا۔نمائندے کے مطابق آنگن واڈی اور آشا ورکروں نے سرےنگر مےں پرےس کالونی کے نزدےک جمع ہو کر حکو مت کے خلاف نعرے بازی کی ۔انہوں نے وزےر خزانہ داکٹر حسےب درابوکے اس بےان کے خلاف بدھ کو احتجاج کےا جس مےں انہوں نے کہا تھا کہ رےاست کو مر کز کی طرف سے لاگو اسکےموں کے ساتھ کوئی وابستگی نہےں ہے اور انہےں صرف مر کز ہی مشاہرے مےں اضافہ ےا مستقل کر سکتی ہے۔احتجاجی آنگن واڈی اور آشا ورکروں نے کہا کہ ہم گزشتہ 35سالوں سے کم اجرت پر کام کر تے آئے ہےں لےک حکومت نے ہماری جائز مانگوں کے سلسلے مےن کبھی غورو خوض نہےں کےا ۔انہوں نے کہا کہ ہم رےاست جموں کشمےر مےں کام کر تے ہےں اور ےہ بد قسمتی کی بات ہے کہ ہمےں حکومت کی جانب سے نظر انداز کےا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ہمارے جائز مطالبات کو اس بار بھی پورا کر نے مےں سنجےد گی کا مظاہرہ نہےں کرے گی تو ہم اپنی جانےں دےں گے جس کی تمام تر زمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔واضح رہے کہ رےاست جموں کشمےر مےں ہزاروں کی تعداد مےں مر کزی اسکےموں کے تحت آنگن واڈی اور ااشا ورکروں کی بھر تی عمل مےں لائی گئی ہے اور انہےں کم مشاہرہ دےا جارہا ہے جبکہ ےہ ملازمےن باقائد گی کے ساتھ اپنی ڈےو ٹےاں انجام دے رہے ہےں اور انہوں نے کئی بار اپنی جائز مانگوں کو منوانے کے لئے سرےنگر اور رےاست کی باقی جگہوں پر حتجاج کےا لےکن ابھی تک حکومت ان کی مانگوں کو پورا کر نے کے لئے سنجےدہ نظر نہےں آرہی ہے۔جبکہ حال ہی مےں رےاستی سر کار کی طرف سے 61000ہزار عارضی ملازمتوں کو باقاعدہ بنانے کے لئے اےک سر کےو لر جاری کےا تاہم اس مےں مر کزی اسکےموں کے تحت بھرتی کئے گئے عارضی لازمےن کو باہر رکھا گےا ہے جس کے نتےجے مےں اےن اےچ اےم ،آشا ورکروں اور آنگن واڈی ورکروں نے انہےں اس سر کےولر کے دائرے مےں نہ لانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کےا ہے ۔لےکن رےاست حکومت نے اس کی وضاحت کرتے ہو ئے کہا کہ

جائز مانگوں کو پورا کیا جائے :کانگریس
سرینگر: رےاستی کانگرےس نے آنگن واڑی ورکروں کی جائز مانگوں کو حکومت کی جانب سے نظر انداز کر نے کے خلاف سخت بر ہمی کا اظہار کرتے ہو ئے زور دےا کہ ان کی ملازمتےں با قاعدہ بنانے کے لئے حکومت واضح حکمت عملی مر تب کرے۔کشمےر نےوز سروس کے مطابق رےاستی کانگرےس کے ترجمان فاروق اندرابی نے حکومت پر زور دار کہ آنگن واڑی ورکروں کی ملازمتےں با قا عدہ بنانے کے لئے حکومت اےک واضح پالسی تشکےل دے۔انہوں نے کہا کہ آنگن واڈی ورکر بڑی محنت اور لگن کے ساتھ اپنا کام انجام دے رہی ہے لہذاحکومت کو ان کی ملازمتےں با قاعدہ بنانے کے لئے آگے آنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت لےت و لعل کی پالسی ترک کر کے مختلف محکموں مےں کام کر رہے عارضی ملازمتوں کو با قاعدہ بنانے کا عمل فوری طور پر شروع کرےں کےونکہ آئے روز ان ملازمےں کی جانب سے احتجاج اور کام چھوڈ ہڑتال کی وجہ سے ان محکموں مےں روزانہ کے کام کاج پر منفی اثر مر تب ہو رہا ہے جسکے نتےجے مےں عوام کو پرےشانےوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دےا کہ وہ آنگن واڑی ورکروں کو مستقل کر نے کے لئے اقدامات عمل مےں لائےں تاکہ اس محکمے کے کام کاج پر منفی اثر مرتب نہ ہو اور اس سے ہزاروں ورکروں کو فائدہ ہو گا جو گزشتہ کئی سالوں سے کم اجرت پر بڑی محنت اور لگن کے ساتھ کام کر تے آئے ہےں۔

