گاندھی کالج میں سیکورٹی فارسز اور طالب علموں کے درمیان جھڑپیں

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر کے گاندھی کالج کے طلباء نے آج زبردست احتجاج کیا۔طلباء نے آزادی کے حق میں نعرے بلند کئے۔اس دوران طلباء اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔فورسز نے آنسو گیس کو گولے داغ کر احتجاجیوں کو تتر بتر کیا۔جھڑپوں میں کئی طلباء کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
اس دوران جاجن میں طالب علموں نے نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ۔احتجاجی گرفتار نوجوانوں کو رہا کرنے کی مانگ کررہے تھے۔اس دوران سیکورٹی فورسز اور احتجاجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس سے علاقے میں تمام دکانیں اور کاروباری ادارے بند ہوئے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے