وزیر اعلیٰ نے سرینگر اپنی نوعیت کی پہلی کار پارکینگ کا افتتاح کیا

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج سرینگر کے لاچوک میں کشمیر کی اپنی نوعیت کی پہلی کار پاکنگ کا افتتاح کیا۔سرینگر میں گاڑیوں کے رش کو کم کرنے کے لئے اس طرح کی پارکنگ کاعرصہ دراز کا انتطار تھا۔اس کار پارکنگ میں ہائی ٹیک سہولیات سے لیس اس پارکنگ کو ائکونامک ریکنسٹرکشن ایجنسی نے تیار کیا ہے۔اس پارکنگ کو ایشین ڈیولپمنٹ بینگ نے کشمیر اربن سیکٹر ڈیولپمنٹ انوسمنٹ پروگرام اسکیم کے تحت رقومات واگزار کی۔پارکنگ پر لاگت کا تخمینہ 28.15کروڑ بتایا جارہا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے