شمالی کشمیر میں بجلی ملازمین کی غیرحاضری کے خلاف احتجاج

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں آج عوا م نے بجلی ملازمین کی غیر حاضری کے خلاف احتجاج کیا۔کلنگام،کھائی پورہ،دودی پورہ اور دیگر کئی علاقوں کے عوام نے الزام لگایا کہ بجلی ملازمین کی غیرحاضری کی وجہ سے ان علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔احتجاجیوں نے الزام لگایا کہ محکمے کے اے ای ای نے ان کی گاڑی میں تیل نہ ہونے کی وجہ سے وہ دفتر نہیں پہنچ پارہے ہیں۔عوام کا کہنا کہ اور علاقے کے ایم ایل اے نے فون نہیں اٹھایا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے