سیکورٹی فورسز کی طرف سے شوپیان میں محاصرے کے دوران لوگوں کی مارپیٹ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سیکورٹی فورسز نے آج شوپیان ملی ٹینٹ مخالف محاصرے دوران مبینہ طور پر کئی افراد کی پارپیٹ کی۔عوام نے الزام لگایا سیکورٹی فورسزنے تقریباً تیس افراد کی مارپیٹ کی۔جس کے خلاف عوام نے فوج کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔اس دوران سیکورٹی نے آنسو گیس کے گولے داغے ۔جھڑپوں کے دران تقریباً تیس افراد زخمی ہوئے۔مقامی ملی ٹینٹوں کے لواحقین نے الزام لگایا کہ سیکورٹی فورسز کے انہیں زدکوب کیا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے