روہنگیائیوں کے 40 گاؤں جلائے گئے: ایچ آرڈبليو

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
واشنگٹن،  امریکہ کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبليو) نے کہا کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے گئے۔

ا یچ آرڈبليو ایشیا کے ڈائرکٹر بریڈ ایڈمز نے کل کہا کہ مصنوعی سیارہ سے لی گئی تصاویر کی بنیاد پر تشدد کے واقعات کی تحقیقات کی گئی جس سے پتہ چلا کہ اکتوبر اور نومبر کے درمیان ان دیہات کو جلائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روہنگیا گاؤں کو مسلسل ختم کئے جانے سے پتہ چلتا ہے کہ جلاوطن پناہ گزینوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کا عزم صرف ایک دکھاوا تھا

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے