واشنگٹن: (رائٹر) امریکہ کے واشنگٹن میں ایک ٹرین کے پٹری سے اتر کر ہائی وے پر گرنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تقریباً 100افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
انتظامیہ نے بتایا کہ کل ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی اور اس کے کچھ ڈبے پل سے مصروف ہائی وے پر جاگرے۔
اس حادثہ میں تین لوگوں کو موت ہوگئی اور تقریباً سو افراد زخمی ہوگئے

