کوئمبٹور : تمل ناڈو میں ضلع تریپور کے پلادام کے نزدیک کل رات ایک سڑک حادثہ میں 4افراد کی موت ہوگئی اور 2زخمی ہوگئے۔
پولیس نے آج بتایا کہ ایک وین یہاں سے تریپور جارہی تھی۔
اس دوران کے- این -پورم میں ایک لاری ، وین سے ٹکراگئی۔

