سرینگر بانڈی پورہ پولےس نے اےس اےس پی بانڈی پورہ شےخ زلفقار کی ہداےات پر منشےات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے آلوسہ اور کلوسہ کے نزدےک ناکہ چکےنگ کے دوران دو ڈرگ اسمگلروں نثار احمد ترک ولد مےر حُسےن ساکن مقام اور محمد اقبال مےر ولد محمد رمضان مےر ساکن داچھی گام کو گرفتار کر کے ان کے تحوےل سے چار کلو گرام چرس ضبط کر لےا ۔پولےس نے کےس زےری نمبر166/2017,U/S 8/20 NDPS act ,167/2017,U/S 8/20 NDPS act اندراج کر کے تحقےقات شروع کی ۔

