کشمیر میں ریل خدمات 4 روز بعد بحال

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر //وادی کشمیر میں وسطی کشمیر کے بڈگام اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان ریل خدمات چار دن جبکہ بڈگام اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان دو دن تک معطل رہنے کے بعد بدھ کی صبح بحال کردی گئیں۔
ریلوے کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا ’وادی میں چلنے والی تمام ٹرینوں کی معمول کی خدمات بدھ کی صبح بحال کردی گئیں‘۔انہوں نے بتایا ’بڈگام اور بانہال کے درمیان براستہ جنوبی کشمیر ریل خدمات چار روز جبکہ بڈگام اور بارہمولہ کے درمیان دو دنوں کی معطلی کے بعد بحال کی گئیں (یو ا ین آئی) ‘

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے