اننت ناگ میں کار کی ٹکر سے راہگیر لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اننت ناگ، 12 اگست

اننت ناگ کے پائبوگ علاقے میں کار کی زد میں آکر ایک راہگیر کی موت ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ ایک راہگیر پیدل چل رہا تھا جس دوران وہ ایک کار سے ٹکرانے کے بعد زخمی ہو گیا۔

انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا

اس کی شناخت غلام حسن میر ولد حبیب اللہ میر ساکن پیبوگ مٹن کے طور پر ہوئی ہے۔

Share This Article