باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کشمیر یونیورسٹی میں 24 جولائی سے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیر یونیورسٹی میں 24 جولائی سے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

Last updated: جولائی 10, 2026 8:31 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

کشمیر یونیورسٹی نے اپنے مین کیمپس اور تمام آف سائٹ کیمپس کے تدریسی شعبوں کے لیے 10 روزہ گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈین اکیڈمک افیئرز کے دفتر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 24 جولائی 2026 سے 2 اگست 2026 تک جاری رہیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیلات جامعہ کے تمام تدریسی شعبوں، آف سائٹ کیمپسز اور متعلقہ مراکز پر لاگو ہوں گی۔ تاہم یونیورسٹی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ تعطیلات کے دوران بھی شعبہ جات کے سربراہان، ڈائریکٹرز اور کوآرڈینیٹرز اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ان کے دفاتر معمول کے مطابق کام کرتے رہیں تاکہ طلبہ اور دیگر متعلقہ امور میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

جامعہ انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ تعطیلات کے باوجود اگر اس عرصے میں کسی امتحان یا دیگر تعلیمی و انتظامی سرگرمیوں کا شیڈول پہلے سے طے شدہ ہے تو وہ حسبِ پروگرام جاری رہیں گی اور ان میں کسی قسم کی تبدیلی یا تعطل نہیں ہوگا۔

You Might Also Like

شام اور عراق کا امریکہ پر بمباری کا الزام
پی این بی گھپلے کے معاملے میں تین گرفتار
مغربی بنگال میں کانگریس کے آخری گڑ’ ٹی ایم سی کا وار’ بی جے پی کو ہندو ووٹوں پر معمولی سبقت
منشیات اسمگلنگ میں اے این ٹی ایف کشمیر کی کامیابی، مفرور مطلوب ملزم گرفتار
ادھم پور جھڑپ: دو ملی ٹنٹ از جاں ، علاقے میں آپریشن جاری / پولیس
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وادی میں گرمی کی تپش :دن کا درجہ حرارت 34ڈگری عبو ر کر گیا
Next Article سالانہ امرناتھ یاترا : جموں سے 9 ہزار سے زائد یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کو بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی غلطی کا احساس ہوا /گورنر ملک

By
8 سال ago
بانڈی پورہ میں جنگجوﺅں کے3معاونین گرفتار؛قابل اعتراض موادبرآمد،کیس درج:پولیس کادعویٰ
یہ نیا ہندوستان ہے، کسی کی ایٹمی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا: وزیر اعظم مودی
ہم سخن کلچرل اینڈ ویلفئیر آرگنائزیشن کشمیر کے زیراہتمام ایک ویڈیو نعتیہ مشاعرہ منعقد
پونچھ میں فوجی گاڑی حادثے کی شکار ، پانچ اہلکار لقمہ اجل ، پانچ دیگر زخمی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?