ہم سخن کلچرل اینڈ ویلفئیر آرگنائزیشن کشمیر کے زیراہتمام ایک ویڈیو نعتیہ مشاعرہ منعقد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ہم سخن کلچرل اینڈ ویلفئیر آرگنائزیشن کشمیر کے اشتراک سے ماہِ مبارک کی آمد کے سلسلے میں ایک ویڈیو نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔جس میں مجید مسرور، جاوید اقبال ماوری، واحد کشمیری، ساگر سرفراز ،اظہر ہاشی، مقبول شیدااور ریاض ربانی نے حصہ لیا اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ‎ کی تمہید وتعریف نعت پیش کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔اس سلسلے میں ہم سخن کلچرل فورم کے بانی ریاض ربانی کشمیری نے تمام شعراء کرام کا شکریہ ادا کیا اور یہ ارادہ . ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس سے نجات ملنے تک کوشش جاری رکھے گا۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ اس مشاعرے کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا گیا۔۔انہوں نے حالات ٹھیک ہوتے ہی ایک شاندار نعتیہ کانفرنس منانے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے.

Share This Article