باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سالانہ امرناتھ یاترا : جموں سے 9 ہزار سے زائد یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

سالانہ امرناتھ یاترا : جموں سے 9 ہزار سے زائد یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ

Last updated: جولائی 11, 2026 11:57 صبح
2 ہفتے ago
Share
SHARE

امرناتھ یاترا 2026 کے سلسلے میں سنیچروار کے روز جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بیس کیمپ سے 9182یاتریوں پر مشتمل دسواں قافلہ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان کشمیر کی جانب روانہ ہوا۔

حکام کے مطابق روانہ ہونے والے یاتریوں میں 2,435 خواتین، 256 سادھو، 46 سادھویاں اور 31 بچے بھی شامل ہیں۔ یاتریوں کو علی الصبح سخت سیکورٹی حصار میں دو الگ الگ قافلوں کی صورت میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع ننوان (پہلگام) اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع بالتال بیس کیمپوں کی جانب روانہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 5,877 یاتری 206 گاڑیوں کے قافلے میں روایتی پہلگام راستے سے یاترا کریں گے، جبکہ 3,305 یاتری 127 گاڑیوں میں بالتال راستے سے گھپا کی طرف روانہ ہوئے۔

قابل ذکر ہے کہ 57 روزہ سالانہ امرناتھ یاترا کا آغاز 3 جولائی کو ہوا تھا اور یہ 28 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

حکام کے مطابق اس سال اب تک دو لاکھ سے زائد یاتری سطح سمندر سے تقریباً 3,880 میٹر کی بلندی پر واقع مقدس امرناتھ گھپا میں درشن کر چکے ہیں۔

انتظامیہ، سیکورٹی فورسز اور امرناتھ شرائن بورڈ کی جانب سے یاتریوں کی حفاظت، سہولت اور کامیاب یاترا کو یقینی بنانے کیلئے دونوں راستوں پر وسیع پیمانے پر انتظامات کیے گئے ہیں۔

You Might Also Like

کیوبا نے طیارہ حادثہ میں 110لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی
سانبہ میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ، بارود اور نقدی برآمد/ پولیس
عمر عبداللہ کی والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی تاکید
ویڈیو: تین سالہ بچی کو مبینہ طور اغوا کرنے کی کوشش ،غیر ریاستی بچولیہ گرفتار
سرحدی کشیدگی اور انسانی جانوں کے اتلاف پر گیلانی کو تشویش
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیر یونیورسٹی میں 24 جولائی سے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
Next Article سرینگر کے ہوٹل میں باورچی بے ہوش ملنے کے بعد اسپتال میں مردہ قرار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرکشمیرملٹی میڈیا

جی سی مُرمو کے استعفیٰ کے بعد منوج سنہا جموں کشمیر کے نئے لیفٹنٹ گورنر مقرر

By
6 سال ago
دہشت گردانہ دھمکی کے بعد نیپال سے متصل بین الاقوامی سرحد پر چوکسی میں اضافہ
حبہ کدل سرینگر میں آتشزدگی، 6 مکان خاکستر
کوکہ پرے جیسے بندوق بردار مفتی کی پیداوار: نیشنل کانفرنس
واجپئی کا کوئی ہمسر نہیں: مودی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?