باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کشمیر میں پاک ،سعودی ٹی وی چینلوں پر پابندی عائد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

کشمیر میں پاک ،سعودی ٹی وی چینلوں پر پابندی عائد

Last updated: مئی 6, 2017 1:16 شام
9 سال ago
Share
SHARE

تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ڈیسک
نئی دہلی کے حکمنامے کے مطابق کشمیر میں سعودی عرب اور پاکستانی ٹی وی چینلوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔کشمیر ی عوام نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
کشمیری نوجوان نیاز احمد شاہ نے فیس بک پر کچھ اس طرح سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
"وہ اپنے آپ کو جمہوری ملک کہتے ہیں اور اگر وہ اس طرح کے احکامات صادر کرتے ہیں تو اشارہ ہے کہ وہ جنگ ہار چکے ہیں اور زبر دستی قابض ہیں”
اسی طرح سے کشمیر کے سماجی کارکن شہناز ٹینگ اپنے ایک فیس بک پوسٹ میں کہتے ہیں "کچھ خرابی ہے میرے ٹی وی کے ریمونٹ کنٹرول میں،میرے ٹی وی پر جو جینلوں کی فہرست دکھائی دے رہی ہے لگتا ہے اس میں ترمیم کی گئی ہے،اور کچھ چینلیں کم کی گئی ہیں،ہم راہل اور گوسوامی کے چینل پسند نہیں کرتے”
ان جینلوں پر ریاست میں ہندوستان مخالف پروگرام دکھانے کاالزام عائد کیا گیا ہے۔جس پر ریاستی عوام نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو اپنی من پسند ٹی وی چینلیں دیکھنے سے نہیں روک سکتے۔
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات نے ریاستی حکومت سے اس بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

You Might Also Like

اسنادجمع کروائیں ،حلف نامہ بھی دیا،پھربھی انتظار
شوپیان میں دن دھاڑے مسلح افراد نمودار
کوروناوائرس کی تیزی کے ساتھ پھیلائو کے بیچ ذرائع ابلاغ سرگرم
یکم جولائی سے اسکولوں کھولنے سے متعلق کوئی حمتی فیصلہ نہیں لیا گیا / ناظم تعلیم کشمیر
کشمیر میں سردیوں کا زور ایک بار پھر تیز، شوپیاں سرد ترین علاقہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سوپور میں پولیس نے صحافیوں کی مارپیٹ کی
Next Article ہندوارہ میں طالب علموں اور پولیس کے مابین جھڑپیں ،درجنوں زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںکشمیرملٹی میڈیا

ٹنل کے آر پارموسلاد ار بارشیں ،محکمہ موسمیات نے کل سے بہتر موسم کی پیشگوئی کی

By
4 سال ago
امور دفاع کے وزیر مملکت ہنگامی طورپر سرینگر وارد ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
اننت ناگ میں مکان کی چھت سے گر کر شہری لقمہ اجل
این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل نے جموں پولیس ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا
‘بھارت میں ہندو انتہا پسندی سے سیکولرزم کو شدید خطرہ لاحق‘
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?