اننت ناگ میں مکان کی چھت سے گر کر شہری لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 01 مئی

جنوبی ضلع اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں سلیب سے گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ بلال احمد سیری ولد قاسم سیری ساکن لارنو نامی شخص کی عشمقام میں سلیب سے گر گئی جہاں وہ مزدوری کر رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں فوری طور پر ایس ڈی ایچ سیٹ لے جایا گیا جہاں سے انہیں جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ایس ڈی ایچ میں طبی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی جائے گی۔

Share This Article