باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پاکستانی رینجرس ملی ٹنٹوں کو اس طرف دھکیلنے میں ملوث :دفاعی ترجمان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

پاکستانی رینجرس ملی ٹنٹوں کو اس طرف دھکیلنے میں ملوث :دفاعی ترجمان

Last updated: ستمبر 16, 2023 9:23 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سرینگر،16ستمبر

شمالی کشمیر کے ہتھ لنگہ اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناکر تین دہشت گردوں کا ہلاک کیا۔دفاعی ترجمان نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

سری نگر نشین دفاعی ترجمان نے بتایا کہ اوڑی میں ایل او سی پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو مار گرایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ سراغ رساں ایجنسیوں کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ دہشت گرد دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی گرڈ کو مضبوط کیا۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ ہفتے کی صبح مستعد اہلکاروں نے ہتھ لنگہ اوڑی میں دہشت گردوں کو ایک گروپ کو اس طرف آتے ہوئے دیکھا جس دوران انہیں للکارا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ مسلسل دو گھنٹے تک دو بدو گولیوں کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ان کے مطابق جوں ہی سیکورٹی فورسز نے مزید دو کی تلاش شروع کی تو مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچتے ہی دہشت گردوں نے پھر فائرنگ شروع کی ، جوابی کارروائی میں دوسرا ملی ٹینٹ بھی مارا گیا جبکہ تیسرا جنگجو واپس پاکستانی زیر قبضہ کشمیر چلا گیا۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جوں ہی فوج نے تیسرے جنگجو کو تلاش کرنے کی خاطر کوڈ کاپٹر کا استعمال کیا تو پاکستانی رینجرس نے اس پر فائرنگ شروع کی تاکہ دہشت گردوں کو محفوظ راہداری فراہم کی جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ چونکہ تیسرا جنگجو بھی فوج کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا اور بعد ازاں اس کی بھی موت واقع ہوئی ہے۔ان کے مطابق مہلوک ملی ٹینٹوں کے قبضے سے دو اے کے رائفلیں، ایک پستول ، سات گرینیڈ، ایک آئی ای ڈی ، نقدی 46ہزار روپیہ ، چھ ہزار پاکستانی کرنسی اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس آپریشن سے عیاں ہوا کہ پاکستانی فوج دہشت گردوں کو اس طر ف دھکیلنے کی خاطر اپنا کلیدی کردار ادا کررہی ہے۔ یو این آئی

You Might Also Like

پونچھ میں منگلوار کو ہندوپاک افواج میں ایک بار پھر شدید گولہ باری کا تبادلہ ہوا
بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری میں وائس چانسلر کی تقرری کامعاملہ
ہندوارہ میں 57 لاکھ روپے سے زیادہ رقم کے ساتھ ایک شخص گرفتار/ پولیس
اے ایم یو کے طالب علم کی تصویر اے کے 47 کے ساتھ وائرل ہونے سے کھلبلی
شمالی کشمیر میں حرکت المجاہدین سے وابستہ 2 جنگجو گرفتار
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اننت ناگ سڑک حادثے میں سابق ڈی ایس پی از جان
Next Article کوکر ناگ کے جنگلی علاقے میں انکاونٹر پانچویں روز میں داخل، سرچ آپریشن کا دائرہ مزید وسیع

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اوڑی کے سلطانکڑی علاقے میں بھیانک آتشزدگی واقعہ ; ماں ، بیٹے کے بعد گھر کا مالک بھی اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا ، مہلوکین کی تعداد 4پہنچ گئی

By
5 سال ago
ترال میں فوجی کیمپ پر گرینیڈ حملہ
کرگل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، کوئی نقصان نہیں
خوشگوار موسم کے بیچ سرینگر جموں شاہراہ پر ایک طرفہ ٹریفک جاری
ویڈیو: اے آئی پی کا یو این مارچ پولیس نے بنایا ناکام ،انجینئر رشید سمیت درجنوں گرفتار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?