ہندوارہ میں 57 لاکھ روپے سے زیادہ رقم کے ساتھ ایک شخص گرفتار/ پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 11 جنوری / ٹی آئی نیوز

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندواڑہ علاقے میں گیزر میں چھپائی گئی 57 لاکھ روپے سے زیادہ کی نقدی کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا
کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سید عرفان عبداللہ کے نام ایک شخص کو ہندواڑہ کے بری پورہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا
ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ”برای پورہ ہندواڑہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران، پولیس نے ایک سید عرفان عبداللہ ساکن لاریبل، ہندوارہ کو گرفتار کیا اور اس سے گیزر میں چھپائے گئے 57.43 لاکھ روپے بر آمد کئے گئے
پولیس نے یہ بھی کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article