شہر سرینگر میں برف صاف کرنے کا کام زوروں پر، اسپتال کی سڑکوں کو ترجیح دی گئی/ ایس ایم سی کمشنر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/28 دسمبر / ٹی آئی نیوز

شہر سرینگر میں برف صاف کرنے کا کام اس وقت زوروں پر ہے کی بات کرتے ہوئے سرینگر میونسپل کارپویشن کے کمشنر ڈاکٹر اوئیس احمد نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ شہر تک رسائی ممکن رہے جبکہ اسپتالوں کی طرف جانے والی سڑکوں کو ترجیح دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اسپتالو ں جیسی ضروری خدمات کی طرف جانے والی ترجیحی سڑکوں کو پہلے صاف کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر بھر میں برف ہٹانے والی مشینوں کے ذریعے مکینیکل کلیئرنس مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ تنگ گلیوں اور بائی لین کی دستی کلیئرنس ابھی بھی جاری ہے۔

Share This Article