باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: امرناتھ یاترا : 9153یاتریوں پر مشتمل 11واں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

امرناتھ یاترا : 9153یاتریوں پر مشتمل 11واں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

Last updated: جولائی 12, 2026 5:14 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

خراب موسمی صورتحال کے باوجود سالانہ امرناتھ یاترا جاری ہے۔ حکام کے مطابق امرناتھ یاترا کے سلسلے میں اتوار کی صبح گیارہواں قافلہ سخت اور کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کے درمیان بھگوتی نگر یاتری نواس، جموں سے کشمیر کے لیے روانہ ہوا۔

حکام کے مطابق اس قافلے میں 9153یاتری شامل تھے جو 359 گاڑیوں کے ذریعے بالتال اور پہلگام کے بیس کیمپوں کی جانب روانہ ہوئے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 3429یاتری 149 گاڑیوں میں مختصر بالتال راستے سے روانہ ہوئے جبکہ 5794یاتری 210 گاڑیوں میں روایتی پہلگام راستے سے اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے۔حکام نے بتایا کہ اس قافلے میں 6522مرد، 2253خواتین، 18 بچے، 267 سادھو، 112 سادھویاں اور ایک سادھو بچہ شامل تھا۔ اتوار کے اس قافلے میں کوئی بھی غیر ملکی یا خواجہ سرا یاتری شامل نہیں تھا۔

یاتریوں کی حفاظت کیلئے جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے سخت حفاظتی حصار قائم کیا گیا تھا۔ بالتال اور پہلگام جانے والے دونوں قافلوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ سیکورٹی اسکواڈ تعینات کیے گئے تاکہ جموںسرینگر شاہراہ پر یاتریوں کی محفوظ نقل و حرکت یقینی بنائی جا سکے۔حکام کے مطابق بالتال جانے والا قافلہ صبح کے وقت بانہال پہنچ گیا

You Might Also Like

وادی میں شبانہ بار ش نے طویل خشک موسم کے زور کو توڑ دیا ؛درجہ حرارت میں معمولی کمی ، آئندہ دنوں میں پھر بونداباندی کا امکان
بیرون ریاستوں میں درماندہ کشمیری کی گھر واپسی کیلئے SOPجلد تیار ہور ہا ہے / روہت کنسل
کشتواڑ بینک ڈکیتی: پولیس نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی
ویڈیو
واجپئی کا کوئی ہمسر نہیں: مودی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ڈائریکٹر جنرل سی آئی ایس ایف کا دورہ پہلگام ، سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائز ہ لیا
Next Article سالانہ امرناتھ یاترا جاری : 7,754 یاتری پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی سیاحوں کو وادی آنے کی دعوت

By
9 سال ago
ترکی میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں سونہ مرگ میں زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح
نوجوان طاقت ہمارے ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہے/ لیفٹنٹ گورنر
لوک سبھا میں انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے نعرے۔ گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?