باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سالانہ امرناتھ یاترا جاری : 7,754 یاتری پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

سالانہ امرناتھ یاترا جاری : 7,754 یاتری پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ

Last updated: جولائی 13, 2026 12:35 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں سوموار کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 7,754 یاتریوں پر مشتمل بارہواں قافلہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے کشمیر میں واقع دونوں بیس کیمپوں، پہلگام اور بالتال کیلئے روانہ ہوا۔

حکام کے مطابق قافلہ 303 گاڑیوں پر مشتمل تھا، جن میں 5,383 مرد، 2,071 خواتین، 222 سادھو، 58 سادھویاں، 16 بچے اور 4 خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) یاتری شامل تھے۔

حکام نے بتایا کہ یاتریوں کو دو الگ الگ قافلوں میں روانہ کیا گیا۔ بالتال روٹ کیلئے 133 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ، جس میں 2,896 یاتری سوار تھے، صبح 3:30 بجے روانہ ہوا، جبکہ پہلگام روٹ کیلئے 170 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ، جس میں 4,858 یاتری شامل تھے، صبح 4:05 بجے اپنی منزل کی جانب روانہ ہوا۔

انتظامیہ کے مطابق یاترا کے آغاز سے لےکر اب تک 2 لاکھ 52 ہزار سے زائد یاتری مقدس امرناتھ گھپا میں قدرتی برفانی شیو لنگم کے درشن کر چکے ہیں۔

You Might Also Like

ویڈیو: دفعہ35اے کےخلاف سازش،سیول سوسائٹی سراپا احتجاج
بہوری کدل متاثرین کو فوری طورپر امداد فراہم کی جائے گی :ڈپٹی کمشنر سرینگر
چلہ کلان کے تیور انتہائی سخت ،وادی میں شدید سردی کی لہر جاری
یوگا واقعی پوری دُنیا کو متحد کرتا ہے اور ہمیں ایک صحت مند اور خوشحال مستقبل کی طرف رہنمائی کرتا ہے / منوج سنہا
BG 3rd semester اور B.Ed کے امتحان ملتوی جونیئر انجینئر اور سپر وائز امیدواروںکا انٹریو منسوخ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article امرناتھ یاترا : 9153یاتریوں پر مشتمل 11واں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
Next Article بارہمولہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اسپیکر دفعہ 370 کی بحالی کے متعلق قرار داد کا جائزہ لیں گے: حمید قرہ

By
2 سال ago
بڈگام میں غیر قانونی طور خریدے گئے 8 کوئنٹل چاول ضبط، 4 گرفتار:پولیس
عید محبت اور بھائی چارے کا تہوار / منوج سنہا
جموں سے اگلا وزیر اعلی ہوگا: بی جے پی
ہند وارہ میں تین ملی ٹنٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار /پولیس
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?