فرانس، ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہو اسٹریٹجک پارٹنرشپ: میكرون

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سڈنی، 3 مئی : فرانس کے صدر امانوئل میكرون نے ایشیائی بحراکاہل کے علاقے میں چین کی بڑھتی ہوئی دخل اندازی سے نمٹنے کے لئے فرانس، ہندوستان اور آسٹریلیا کی نئی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔
آسٹریلیا کے دورہ پر گئے مسٹر میكرون نے یہاں آسٹریلیا کی بحریہ کے بیس پر ایک پروگرام میں کہا کہ جمہوری ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کو فروغ دیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا’’اگر ہم خود کو چین کے سامنے برابر پارٹنر کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں منظم ہونا ہوگا۔ فرانس، ہندوستان اور آسٹریلیا کی شراکت کے علاقے کے لئے اور ہندوستانی- بحرالکاہل میں ہمارے مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے انتہائی اہم ہے‘‘۔

Share This Article