امریکہ کا شمال کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالہ سے دباؤ بنانے کا فیصلہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
WASHINGTON, DC - MARCH 01: U.S. President Donald Trump participates in a meeting with leaders of the steel industry at the White House March 1, 2018 in Washington, DC. Trump announced planned tariffs on imported steel and aluminum during the meeting, with details to be released at a later date. (Photo by Win McNamee/Getty Images)

واشنگٹن، 3 مئی : امریکہ شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالہ سے فکر مند ہے اور وہ اس کے لئے ذمہ دار افراد کی جوابدہی طے کرنے کے لئے دباؤ بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان ہونے والی آئندہ ممکنہ ملاقات سے پہلے کل یہ بیان جاری کیا۔
وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا’’ہم انسانی حقوق کی ان خلاف ورزیوں کے حوالہ سے فکر مند ہیں۔ سب سے زیادہ دباؤ برقرار رکھنے کی مہم میں ہم انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لئے ذمہ دار افراد کی جوابدہی طے کرنے کے لئے دباؤ بنائیں گے‘‘۔

Share This Article