شمال کوریا کے ساتھ مذاکرات کے اوقات اور تاریخ کا اعلان جلد: ٹرمپ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

واشنگٹن،2مئی: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے ساتھ مذاکرات کے وقت اور تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔اس سے پہلے مسٹر ٹرمپ نے کہا تھا کہ مسٹر ان کے ساتھ ملاقات اگلے تین چار ہفتوں کے اندر اندر ہو سکتی ہے ۔

Share This Article