کشمیر میں 31 برس بعد ٹائی کنونشن کا انعقاد ۔ محبوبہ مفتی قومی الیکٹرانک میڈیا پر برس پڑیں

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر ، 28مارچ : جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایک بڑے ملک کا حصہ ہونے کے باوجود جموں وکشمیر کے لوگ اجنبیت محسوس کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اہلیان جموں وکشمیر کو اپنے ملک نے بھی اکیلے چھوڑ دیا ہے۔

محترمہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار گذشتہ شام یہاں شہرہ آفاق ڈل جھیل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن کمپلیکس میں ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف انڈیا (ٹائی) کی 64 ویں کنونشن کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا-

(یو ا ین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے