مغل روڈ پر گاڑی نالے میں جاگری، دو افراد جاں بحق ، دو 2 لاپتہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

تاریخی مغل شاہراہ پر گاڑی پھسل کر گہرے نالے میں جانے کے بعد 2افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ دو دیگر لاپتہ ہے

حکام نے بتایا کہ چار افراد پیر کو مغل روڈ پر گاڑی میں سفر کر رہے تھے جس دوران بھاری برفباری کے بعد ان کی گاڑی پھسل گئی اور نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تمام افراد لاپتہ ہو گئے

انہوںنے کہا کہ جائے وقوعہ سے دو لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ باقی دو لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

حکام نے بتایا کہ متوفی کی شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article