بھدرواہ میں سڑک حادثہ ، شہری از جاں ، استاد شدید زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

خطہ چناب کے بھدروہ علاقے میں سڑک کے حادثے میں شہری کی موت ہوئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا

تفصیلات کے مطابق بھدرواہ کے بھلہ علاقے میں نیرو ندی کے قریب بدھ کو ایک المناک حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

حکام نے بتایا کہ بھلہ پل سے برآمد ہونے والی لاش کی رمیش کمار ساکنہ سیری بھدروہ کے بطور ہوئی ہے

ذرائع نے بتایا کہ اس واقعے میں ایک استاد سندیپ کمار کو شدید چوٹیں آئیں اور انہیں فوری طور پر قریبی طبی مرکز میں علاج کے لیے منتقل کر دیا گیا۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article