کرالہ کھڈ پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File photo

سرینگر:شہر سرینگر میں ہفتہ کی شام جنگجوٶں نے دستک ديتے ہوۓ شہر خاص میں واقع پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ داغا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔تاہم دھماکے میں کسی کے جانی نقصان کی کوٸ اطلاع نہیں ہے۔ذرایع سےملی تفصیلات کے مطابق شام کے وقت جنگجوٶں نے شہر خاص میں دستک دیتے ہوۓ کرالہ کھڈ پولیس اسٹیشن گرینیڈ پھینکا جو پولیس اسٹیشن کے مر کزی گیٹ کے قریب جا پھٹا جسکی وجہ یہاں پارک کی گٸ کٸ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔گرینیڈ دھماکےمیں کوٸ زخمی نہیں ہوا جبکہ پولیس وفورسز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی کاررواٸ شروع کردی۔بتایا دھماکے کے دوران گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنی گٸیں۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے