لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 18 دسمبر

مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں دوران شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرئی 10 کلو میٹر تھی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لیہہ میں گذشتہ شب 11 بجکر 25 منٹ پر زلزلہ آیا۔

انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرئی 10 کلو میٹر تھی۔

تاہم اس زلزلے سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہ

Share This Article