عالمی یوم ماحولیات: آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں:عمر عبداللہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 5 جون

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عالمی یوم ماحولیات پر زمین کی دیکھ ریکھ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں’۔واضح رہے کہ 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔

انہوں نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘عالمی یومِ ماحولیات مبارک ہو! آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں اور محبت، دیکھ بھال اور شعوری عمل کے ساتھ اس کی پرورش کرنے کا عہد کریں — آج بھی اور ہر دن’۔

Share This Article