کولگام میں غیر مقامی کمسن بچہ کو جے سی بی نے کچل کر موت کی آغوش میں پہنچایا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /12اگست /

کولگام ضلع کے بیہامہ میں اس وقت کہرام مچ گئی جب جے سی بی کی زد میں آکر غیر ریاستی بچہ موت کی آغوش میں چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہامہ علاقے میں منگل کو ایک غیر ریاستی بچہ کو جے سی بی نے کچل کر ہلاک کر دیا۔

عین شاہدین نے بتایا اینٹھ بھٹ میں ایک چھوٹا بچہ جے سی بی کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

انہوں نے کہ کہ بچے کی شناخت نریندر کمار ولد رامانند کمار کے طور پر کی گئی ہے۔دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Share This Article