پریا پرکاش کے خلاف مقدموں پر سپریم کورٹ کی روک

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 21 فروری ( یواین آئی) سپریم کورٹ نے ملیالم اداکارہ پریا پرکاش وارئیر کو راحت دیتے ہوئے فلم ‘اورو اُدارلو’ کے متنازع نغمہ ‘مانكيہ ملرائے پووی’ معاملہ پر اس کے خلاف درج تمام مجرمانہ مقدموں پر آج روک لگا دی۔

چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے پریا پرکاش اور فلم کے ڈائرکٹر عمر عبدالوہاب کے خلاف درج مجرمانہ مقدمے پر اگلے حکم تک روک لگا دی۔

عدالت نے اس معاملہ میں تلنگانہ اور مہاراشٹر حکومت کو نوٹس بھی جاری کئے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے