کٹھوعہ جموں میں جھڑپ: ایک ملی ٹنٹ مارا گیا،آپریشن جاری: پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 11 جون

جموں کے کٹھوعہ سیڈا سوہل سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جاری مسلح تصادم میں ایک نامعلوم ملی ٹنٹ مارا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ گاؤں میں چند گولیوں کی آوازیں سنی گئی تھیں۔ اس کے فوراً بعد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی۔

تلاشی کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطہ قائم کیا گیا جس سے فائرنگ شروع ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ایک عسکریت پسند مارا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article