ڈائریکٹر اے سی بی جموں میں عوامی شکایات سنیں گے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 6 فروری

جموں وکشمیر انٹی کورپشن بیورو کے ڈائریکٹر شکتی کمار پاٹھک جموں میں عوام کی شکایات سننے کے لئے دستیاب رہیں گے۔وہ سول سکریٹریٹ جموں کے پیچھے واقع اے سی بی ہیڈ کوارٹر میں ڈیوٹی کے ہر روز دوپہر 2 سے 5شام بجے تک لوگوں سے ملیں گے۔

یہ جانکاری جموں وکشمیر انٹی کورپشن بیورو نے منگل کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔پوسٹ میں کہا گیا: ‘جموں وکشمیر اینٹی کورپشن بیورو کے ڈائریکٹر شکتی کمار پاٹھک سول سکریٹریٹ جموں کے پیچھے واقع اے سی بی ہیڈ کوارٹر پر دیوٹی کے تمام دنوں کے دوران دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک عوام کی شکایات سنیں گے’۔

Share This Article