پی ڈی نیتا نے ایس ایس پی پلوامہ کا عہدہ با ضابطہ طور پر سنبھالا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پلوامہ /02 فروری

پی ڈی نتیا ( آئی پی ایس ) نے ضلع پولیس پلوامہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ کے بطور اپنا چارج سنبھال لیا۔ ان کی آمد پر تبادل ہونے والے ایس ایس پی جاوید اقبال (جے کے پی ایس ) اور ضلع کے دیگر سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر پلوامہ میں ایک رسمی تقریب منعقد ہوئی۔ اپنے افتتاحی خطاب میںایس ایس پی پی ڈی نتیا نے پلوامہ پولیس افسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کے دوران لگن، جوش اور پیشہ ورانہ مہارت پر زور دیا۔

Share This Article