پونچھ :سرنکوٹ میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں،02 فروری

پونچھ ضلع کے سرنکوٹ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران سرنکوٹ کے سنگلا خونی نالہ کے نزدیک کمین گاہ سے ایک موٹار ، تین موٹار شیل، ایک پستول اور پانچ پستول گولیوں کے راونڈ برآمد کئے۔

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔یو این آئی

Share This Article