آشا ورکرس کا تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو لیکر سرینگر میں احتجاج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، آشا ورکرس کی ایک اچھی تعداد نے ہفتے کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات خاص طور پر تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو لے کر احتجاج درج کیا۔یہ احتجاجی ‘جسٹس فار آشا’، ‘منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرو’ جیسے نعرے لگے رہی تھیں

اس موقع پر ایک آشا ورکر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ‘ہماری تنخواہ صرف دو ہزار ماہانہ ہے جبکہ ہم سے کافی کام کرائے جا رہے ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘جب ہم تنخواہ کی بات کرتے ہیں تو ہم سے کہا جاتا ہے کہ تم مزدور ہو اگر ہم مزدور ہیں ہمیں بھی مزدروں جتنا معاوضہ دیا جانا چاہئے’۔موصوفہ نے کہا کہ دو ہزار ماہانہ تنخواہ سے کوئی گذارہ نہیں ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک منیمم ویجز ایکٹ لاگو نہیں کیا جائے گا تب تک ہم کوئی کام نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا: ‘ہم اپنے بال بچے لے کر سڑکوں پر آئیں گے،احتجاجیوں نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مداخلت کرنے کی اپیل ک

Share This Article