پونچھ :دراندازی کی کوشش میں دو درانداز مارے گئے: فوج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 17 جولائی

فوج نے پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے دو دراندازوں کو مار گرایا۔

آپریشن کی جانکاری دیتے ہوئے فوج کے وائٹ نائٹ کور نے ٹویٹ کرتے لکھا”آپریشن بہادر پونچھ سیکٹر۔ پونچھ سیکٹر میں 17 جولائی 23 کی رات کو فوج اور جموں کشمیر پولیس کے مشترکہ آپریشن میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام کی گئی۔ دو دراندازوں کو مار گرایا گیا ہے۔ تلاشی کارروائیاں جاری ہیں۔”

Share This Article