او جی ڈبلیو نیٹ ورک کیس: جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 13 جولائی

قومی تحقیاتی ایجنسی نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک سے متعلق کیس کے سلسلے میں جنوبی کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے

ذرائع نے بتایا کہ آج صبح، این آئی اے نے پولس اور سی آر پی ایف کی مدد سے اوور گراؤنڈ ورکر نیٹ ورک کے خلاف جنوبی کشمیر کے کچھ علاقوں میں تلاشی لی۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article